+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 15:00:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17300 یونائیٹڈ 17275 ڈہرکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔