+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 13:39:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا جوہرآباد 18200 زون نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17600 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. زیریں سندھ سائڈ الخلیج وال مالوں کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر مال لگ جائے گئے اب انکے بکنے کے اوپر مارکیٹ منحصر ہے۔