+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2025 15:37:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہے۔ سرگودھا زون نون نون شوگر ملز کے 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17575 فاطمہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی گھوٹکی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. زیریں سندھ سائڈ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جو مال پہلے لگے ہیں گودام میں چلے گئے ہیں مارکیٹ میں نہیں بک رہے ہیں۔ ابھی آگے جو مال آنے ہیں وہ مزید باریک مال ہیں۔ دوسری جانب ملوں میں سٹاک تو 7.25/50 لاکھ ٹن بتاتے ہیں لیکن کچھ ماہرین کے مطابق ملوں میں مال 1/1.5 لاکھ ٹن مال کم ہے۔ ابھی آگے پورٹ پر جو مال لگنے ہیں۔ ممکن ہے ان مالوں میں اور لوکل ملز کے مالوں میں فرقہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سال پیداوار اور لاگت میں اتنا بڑا فرق نہیں ہے اس لیے آخر میں ہی صورتحال واضح ہوگی۔ کیلکولیشنز میں تھوڑا بہت ایرر ہوتا ہے وہ پلس میں بھی جا سکتا ہے اور مائنس میں بھی۔ ٹریڈنگ کے لحاظ سے اگر مارکیٹ کو دیکھا جائے تو ساتھ ساتھ سٹاک کی مقدار لازمی کم کرنی چاہیے۔ یعنی کے آگے ساتھ ساتھ مال فروخت لازمی کرنا چاہیے