+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 15:13:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17225 یونائیٹڈ 17175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔