+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 12:53:51
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 21600/21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 22300/22500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پچھلے دو تین دن نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی تھی۔ مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ پر ہی چلے گی۔