+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 12:42:07
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئ پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ میں پاکستان سے حاضر 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نائجیریا کے فارورڈ شپمنٹ کے مالوں کے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔