+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 16:39:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 700 توڑے تک آمدن تھی اور 3100/3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔