+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2025 15:33:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17900 سلانوالی 17775 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17750 کمالیہ 17625 فاطمہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17400 یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن صرف ریٹ ہی بولتے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ مال بکتے نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ لوڈنگ والے مالوں کے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کل لوڈنگ کھلی ہے۔ فاران آبادگار وغیرہ کے کل 17600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے آج 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 125 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ مال لوکل مالوں سے تھوڑے باریک ہیں۔ اور آگے جو پورٹ پر مال ا رہے ہیں وہ تو فائن گرین ہیں اور بھی باریک مال ہے۔

comment

Wakeel Abdul – Sep 26 2025

Oct main market ki kya situation bany gi, ooper jaye ga mazeed neechy aaye gi.

Reply