+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2025 18:07:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 70/30 کوالٹی کے 14200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 13900/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔