+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 16:41:06
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 7/8 گاڑی تک آمدن تھی اور 3000/3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4000 جبکہ تھر کے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔