+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 15:18:36
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14700/800 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار تھل پنجاب کی کراپ اس دفعہ بمپر ہے اور آگے نومبر سے نیا سیزن شروع ہو جائے گا۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔