+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 18:09:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔