+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 14:56:21
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 24000 جبکہ فل اکتوبر سیلر آپشن مالوں کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 23000/24000 روپیہ من سے لے کر 33000/34000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔