+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 11:55:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل کراچی مارکیٹ 23600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں حاضر پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال حاضر میں دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ میں 1690 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 21122 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جو مارکیٹ میں تیزی بنی ہے وہ امپورٹرز کے مال لیٹ ہونے کی وجہ سے بنی ہوئ ہے اور امپورٹرز نے بھی چونکہ بائر آپشن سودے بیچے ہوئے تھے امپورٹ میں بک کروا کر وہ لوکل میں ہی تھوڑے تھوڑے مال پکڑے ہیں جس کی وجہ سے بازار تیز ہوا ہے۔ امپورٹرز ابھی بھی بکنگ میں جا رہے ہیں۔ مال بک کروا کر نفع رکھ کر لوکل میں ادھر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔