+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 17:54:09
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔