+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 15:23:36
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔