+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 15:22:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500/21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1575/1625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔