Sorghum | جوار
Apr 27 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jan 27 2026 18:35:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مالوں کے کیش پیمنٹ پر 12350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں پر بارش کی وجہ سے کوالٹی ہلکی اور نمی والی اتر رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 5681 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 27 2026 18:34:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2026 18:26:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 18:21:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 158 جبکہ کیش پیمنٹ پر 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 27 2026 18:20:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 18:20:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 18:16:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jan 27 2026 17:58:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو جہاز لگا ہوا ہے اس میں کسٹم کے مسائل چل رہے ہیں۔ غلط جی ڈی فائل ہو گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 317 والے جہاز میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاز کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 27 2026 17:21:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 12100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا مدیھہ پردیش میں غیر موسمی بارشوں اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم انڈیا میں اب آہستہ آہستہ ماش کی کاشت کم ہوتی جا رہی ہے اور دوسری جانب برما اور برازیل میں کاشت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ پچھلے سال بھی آخر میں برازیل سے کافی مال نکلے تھے جس کی وجہ سے آخری ٹائم مارکیٹ مزید تیز نہیں ہوئ۔ اس سال بھی انڈیا نے ستمبر اکتوبر نومبر میں برما کے ساتھ ساتھ برازیل سے بھی کافی مال اٹھایا ہے۔ ابھی دونوں ممالک میں کیری فارورڈ سٹاک اتنے زیادہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے بکنگ تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2026 17:11:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 16:40:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ جنہوں نے جنوری کے سودے سر پر بیچے ہیں۔ گاہک ہیں۔ دوسری جانب تھوڑی تھوڑی بیچ بھی ہے جنوری فارورڈ ٹریڈرز بیچ کر فروری میں شفٹ ہو رہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 27 2026 15:45:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر جے ڈی گروپ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں 14150 جبکہ فروری کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز جنوری بیچ کر فروری میں جا رہے ہیں۔ اس لیے فروری کے سودوں کا ریٹ تھوڑا تیز ہوا ہے۔ .
Jan 27 2026 15:15:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2026 15:14:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی دھنیا 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 27 2026 15:11:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 36200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2026 15:10:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 14:42:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 12050 روپیہ من کا گاہک بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم لوکل ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ امپورٹرز لوکل مال فروخت کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پچھلے ایک مہینے میں 2200 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ .
Jan 27 2026 14:25:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 14:20:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 317 ڈالر والے جہاز میں 111 جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 27 2026 14:15:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11950/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لوکل مال کم ہیں اور بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ بکنگ برما سے 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11414 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم حاضر مال کم ہی۔ جس کی وجہ سے ریٹ کافی تیز ہوا ہے۔ امپورٹرز اب لوکل میں نفع پکا کر کے ساتھ ساتھ بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ .
Jan 27 2026 13:55:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14300 بھون 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کنجوانی کشمیر 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14130 اور فروری کے سودوں کے 14260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیریں سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ اومنی گروپ کے 13450/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2026 12:56:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 12:56:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور طوطا پری کوالٹی 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2026 12:43:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 5900 بھاگ 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ اب آگے نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو گی وہاں مال بیچیں گے۔ جبکہ گاہک تھوڑا تھوڑا ان ریٹوں میں بھی بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ رکا ہوا ہے گر نہیں رہا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 27 2026 12:42:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 12:41:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور ہی رہتی ہے اسلیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فارغ کر کے دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ .
Jan 27 2026 12:32:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور پورٹ کے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 158.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 153/154 پر کوورنگ والے گاہک تھے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہت پلس ہوا ہے اور ریٹیل میں گاہکی بھی ہے۔ تاہم کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھل میں بہت اچھی بارش ہوئ ہے جو کہ کالے چنے کی پیداوار کے لیے بہت مفید ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ جس کی وجہ سے انٹرنیشنل ریٹ دوبارہ گر سکتے ہیں۔ اس لیے احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 27 2026 12:03:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے اور مال بھی کافی نمی والے ہیں۔ کل بھی کافی بارش ہوئ ہے تھل میں۔ سندھ سائڈ مال خشک ہیں۔ پنجاب کے کافی سٹاکسٹ نے سندھ سے بھی مال خریدے ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی کراچی 93.310 کلو کے 12500 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ کراچی 100 روپیہ کلو رہ گیا ہے۔ .
Jan 27 2026 11:46:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 26 2026 18:45:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی ہے۔ یوکرین 6 ایم ایم 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott