+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2025 16:46:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی منڈیوں میں رشین مشین کلین مال کم ہیں اور جو فارمر ڈریس پرانے مال پڑے ہیں ان میں زیادہ تر مال ڈنک والے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کی کراپ بھی اس دفعہ بمپر ہے آگے ستمبر اکتوبر میں مال آنا شروع ہو جائے گئے اور کالا چنا کی بکنگ بھی کمزور ہے 510/20 ڈالر ریٹ ہیں جسکی وجہ سے ملرز رشین چنے میں نہیں جائے گئے۔ رشین چیکو کی مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔