+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 12:08:07
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔