+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2025 11:56:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ قصور بارشیں ہیں۔ قصور کے 72 گاؤں پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ بھی شدید بارشیں اور پانی ہے۔ فل حال جن سٹاکسٹ کے پاس باجرہ ہے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ پلانٹ والے مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بیچ رک گئی ہے۔ مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔