+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2025 16:06:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز کو بکنگ میں وارہ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں نفع پکا کر کے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔