+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 22:02:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ جن مالوں کی لوڈنگ ہے ڈھرکی گھوٹکی الائنس ایسی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حکومت نے کوٹہ سسٹم رکھا ہوا ہے اور بازاروں میں بھی نیچے پوچھ تاچھ چل رہی ہے۔