+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2025 15:21:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی کوالٹی 14500/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کراپ اتر رہی ہے جسکی وجہ ایرانی مارکیٹ تیز ہوئی ہے کل ایرانی کرنسی میں 69000 تک کا بازار تھا اور آج 74000 تک کا بازار ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔