+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2025 21:36:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 200 روپیہ مزید گرم ہوا ہے اور 20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی میں حاضر مال کی شارٹیج ھے۔ تاہم اگست کے آخری ہفتے میں اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں مال لگیں گے پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی 25 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بکنگ بہت ہو رہی ہے۔ جس طرح بکنگ ہو رہی ہے مصر سے محسوس ہوتا ہے ضرورت سے زیادہ مال پاکستان آ جاے گا