+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 12:59:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں او جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے جبکہ گاہکی بھی خاموش ہے۔