+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 14:35:06
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔