+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2025 14:41:32
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19000 روپیہ من تک ہیں حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج مصر میں 700 اردب تک کی آمدن تھی اور 10000/11000 اردب تک کام ہوئے ہیں۔ مصر کی مارکیٹ بھی ڈھیلی ہے۔