+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 17:10:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 6 ویسل پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا اور ڈیلوری بھی جلد شروع ہو جائے گی تاہم یہ مال اوپر پڑتے والا ہے جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت پڑے گی وہی بیچ دیں گئے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے کے برابر ہی آنے کے امکانات ہیں۔