+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 18:36:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹس والے مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ نہیں ہے۔