+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 14:39:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40 ہزار والی مارکیٹ نیچے 33 ہزار تک رہ گئی تھی ابھی مارکیٹ ان ریٹس میں سٹیبل ہوئی ہے بکنگ کا پڑتا بھی 34000 تک ہے اور لوکل سٹاکسٹ کے پاس بھی اوپر ریٹس والے مال ہیں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔