+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 16:41:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ ڈیلرز سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔

comment

Farhansaha Farhan – Aug 02 2025

اسامہ بھائی کیا صورتحال رہے گی شوگر کی لانگ ٹرم.

Reply