+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2025 12:55:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ ہی گوار سیڈ کی ڈیمانڈ ہے نہ میل اور نہ ہی گوار گم کی ڈیمانڈ ہے۔