+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 14:11:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 سفینہ رمضان 17250 اور المعیز 2 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ملز نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران 17100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گورنمنٹ کی سختی کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔