+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 15:13:34
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سے فیصل آباد مکس مال ہی جاتے ہیں۔ آگے فیصل آباد 13500 ادھار پر بک جاتے ہیں۔ صفائ کروا کر چھنائ کروا کر 15000 تک مال بک جاتے ہیں۔ دوسری منڈیوں میں حیدرآباد کراچی وغیرہ میں سکھری دھنیے کا کام ہی ہو رہا ہے۔ وہ سستا ہے۔ بک جاتا ہے۔