+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 13:36:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال ہی نہیں ہیں۔ اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں۔ نئے مالوں کی بھی فل حال بیچ نہیں ہے لائنوں پر بارشیں ہیں۔