+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2025 12:53:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔