+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2025 12:17:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 2 اگست پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے اگست شپمنٹ 685 ڈالر نیو کراپ اکتوبر نومبر 615 جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 685 ڈالر والا 212.79 ، 615 ڈالر والا 191.04 جبکہ 595 ڈالر والا 184.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔