+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 16:58:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔