+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 12:05:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر نئے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ لالا موسی ناروال شکر گڑھ سائڈ فلحال بارش کی وجہ سے کٹائی رکی ہوئی ہے۔ تھل مارکیٹ کچے مالوں کے 8600 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی تھوڑی بہت آمدن ہو رہی ہے بھرپور آمدن 10 دن بعد شروع ہو جائی گی۔ قمر مشانی سائڈ 4/5 دن سے موٹے باجرہ کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور نئے موٹے باجرہ کا 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں فلحال جن علاقوں سے کٹائی ہوئی ہے وہاں کی فی ایکڑ پیداوار بھی اچھی آئی ہے مزید 15/20 دن تک موٹا اور باریک باجرہ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔