+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 18:39:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال 2 روپیہ کلو نرم ہیں اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں نپر مسور کے کراچی پورٹ پر 75 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔