+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2025 13:37:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 18000 نون شوگر ملز 17850 العریبیہ 17750 رمضان 17600 المعیز 2 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17170 فاطمہ شیخو 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17300 سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17325 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائی کے سودے 17920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں جون کے سودے نپٹ جائیں گے بازار بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔