+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 11:32:46
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 23200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ صرف اکا دکا کوورنگ والے ٹریڈرز مال خرید لیتے ہیں جن کے اوپر بھاؤ میں مال بکے ہیں۔