+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 14:32:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصر سے بکنگ 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23181 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ کے ساتھ ہی رہنا چاہیے۔ پچھلی بار بھی بکنگ کے پڑتے اور لوکل میں فرق زیادہ ہونے کی وجہ سے آخر میں بازار 36000 والا 22000 رہ گیا تھا۔