+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2025 22:38:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12900 میں کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔