+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 13:37:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈائون ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16775 رمضان 16725 سفینہ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16825 سویرہ 16850 کمالیہ 16700 جھنگ سائڈ سورج 16700 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ سوموار پیمنٹ پر آر وائی کے 16570 اتفاق 16570 حمزہ اور جے ڈی ڈبلیو 16535 یونائیٹڈ 16535 اتحاد 16550 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16510 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16700 جیسے ریٹ ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔