+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 14:29:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکٹ بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131/132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق پہلے رشیا کے مال افغانستان کے زریعے  پشاور میں آئے تھے۔ لوکل میں مال پڑے ہوئے ہیں۔ تاہم مزید نہیں آ رہے ہیں۔ افغانستان کے زریعے پشاور پڑتا مہنگا ہے 135 روپیہ تک ہے۔ فل حال لوکل بڑی منڈیوں میں لاہور پشاور وغیرہ میں مال پڑے ہوئے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ آگے لوکل میں جہاں گاہکی آئ بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔