+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2025 15:16:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مئ کے سودوں کے 16880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملک میں جنگی حالات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ میں مسئلے آ سکتے ہیں۔ اس لیے ٹریڈرز اپنے مال جو ملوں میں پڑے ہیں وہ اٹھوا رہے ہیں۔