+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 00:28:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 16750 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صبح جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ کی مارکیٹ 25/50 تیز ہی اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی رات کے اوقات میں کراچی کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مہران شوگر ملز نے آج تقریباً 600/650 گاڑی سیل کی ھے 16300 میں اس کے بعد مہران نے سیل بند کر دی تھی۔ حاضر میں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ کسی وقت بھی مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔

comment

Yogesh Kumar – May 07 2025

Always bullish in night.

Reply