+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2025 17:22:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہے اور 9850/9950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد پہنچ میں 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔